کبل،جائیداد کے تنازعے پر ساٹھ سالہ شخص کو قتل کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10دسمبر2017ء)سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی کے گاؤں غاخی بانڈئی میں پانچ بھائیوں نے مل کر جائیداد کے تنازعہ پر60سالہ شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان عالم زادہ، رحمان زادہ، افضل خان، عمران خان، بلال خان ولد بخت بلندنے محمد عظوم ولد کاکی جان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے اُن کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More