ڈی جی انفارمیشن امداد اللہ خان نے بیس لاکھ روپے سوات پریس کلب کو دےدئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :20دسمبر2017ء )ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن صوبہ خیبرپختونخوا امداد اللہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صحافیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے مخلصانہ اقدامات اٹھارہی ہیں اوراس مقصد کیلئے دستیاب وسائل بروئے کارلائی جارہی ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے دفتر انفارمیشن پشاور میں سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزادعالم ،چکدرہ پریس کلب کے صدر شاہ فیصل افغان اورڈی آئی خان پریس کلب کے صدر احمد کامرانی سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ ا س موقع پر انہوں نے سوات پریس کلب کے چیئرمین کو 20لاکھ روپے کاچیک بھی حوالہ کیاانہوں نے کہا کہ صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے صوبائی حکومت انتہائی سنجیدہ ہے اوراس مقصد کیلئے تمام تر وسائل بروئے کارلائی جارہی ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More