Monthly Archives

دسمبر 2017

ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان،جمعہ کو سوات میں احتجاج کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء)جماعت اسلامی ضلع سوات بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے رد عمل میں مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کریگی۔جماعت اسلامی سوات ضلعی ہیڈکوارٹرسے جاری بیان کے مطابق 8دسمبر بعد نماز جمعہ گرین چوک…

ٹرانسپورٹروں نے 11 دسمبر کو ملاکنڈ ڈویژن میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:06دسمبر2017ء) سوات کے ٹرانسپورٹرز ڈٹ گئے ، مرحلہ وار احتجاج کااعلان کردیا، 11دسمبر کو سوات میں مکمل پہیہ جام ہوگا، پہلے مرحلے میں صوبائی اسمبلی کے سامنے گاڑیوں سمیت دھرنا دیاجائیگا،مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں…

سوات میں کاشتکاروں کی جانب سے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:06دسمبر2017ء)سوات میں کاشتکاروں کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ ،شدید نعرہ بازی ،مطالبات منظورنہ ہونے کی صورت میں صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان،اس سلسلے میں آل سوات مقامی کاشتکاران کمیٹی کے…

سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں فضل اللہ کے قریبی ساتھی ہلاک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :06دسمبر2017ء) سوات کے علاقہ چارباغ میں سیکورٹی فورسز اور خفیہ اداروں کی مشترکہ کارروائی میں دو اہم دہشت گرد ہلاک ہو گئے،آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق بدھ کے روز سوات کی تحصیل چارباغ میں…

مٹہ،نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :05دسمبر2017ء) مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا،لاش کھیتوں سے برآمد کرلی گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں گزشتہ رات نامعلوم افراد نے نعمت اللہ ولد گل…

مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں میں سوئی گیس بحال کردیا ہے،ماسم ابرار خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05دسمبر2017ء)انچارج سوئی گیس ملاکنڈ ڈویژن ماسم ابرار خان نے کہا ہے کہ مینگورہ شہراور نواحی علاقوں میں سوئی گیس بحال کردیا ہے اور لوپریشر کا مسئلہ بھی حل کردیا ہے ، جبکہ گلکدہ ، سیدو شریف میں اور دیگر علاقوں کو الگ…

جرائم کی بیخ کنی کے لئے سوات پولیس پرعزم ہیں،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05دسمبر2017ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسوات کیپٹن واحد محمود نے کہاہے کہ سوات پولیس کے حوصلے بلنداورجذبے جوان ہیں، جرائم کی بیخ کنی کیلئے سوات پولیس پرعزم ہیں ، ٹریفک کانظام بہتربنانے پرخصوصی توجہ دی جارہی ہے ، جذبہ خدمت خلق…

سوات پولیس کی جانب سے ڈیجیٹل کمپیوٹر لیب اینڈ جی ایس ایم سسٹم کاآغاز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05دسمبر2017ء)سوات پولیس کے بہتر سہولت کیلئے نئی ڈیجیٹل کمپیوٹر لیب اینڈ جی ایس ایم سسٹم کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا ۔افتتاح ڈی پی او آفس میں ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن نے کی، ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن اختر حیات نے کہا کہ…

اتروڑ میں قیمتی جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ جاری، محکمہ فارسٹ خاموش

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 دسمبر2017ء) اتروڑ میں ٹمبر مافیاز دیارکی قیمتی جنگل کے صفایا میں سرگرم عمل ہیں جبکہ محکمہ فارسٹ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے علاقہ عمائدین کے مطابق سوات کی وادی اتروڑ میں مختلف مقامات پر ٹمبر مافیاز کی جانب…

سپل بانڈئی میں موٹرکار کھائی میں گرنے سے ایک جاں بحق،ڈرائیور زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04دسمبر2017ء) سیدو شریف علاقہ سپل بانڈئی میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا،ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ سیدو شریف سپل بانڈئی میں گزشتہ رات موڑ کاٹتے ہوئے موٹر کار ڈرائیورسے بے قابو ہو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More