Monthly Archives

دسمبر 2017

خوازہ خیلہ،دوسال بعد ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین،پانچ ملزمان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27دسمبر2017ء)خوازہ خیلہ کے علاقہ چپریال میں ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین،پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ ک علاقہ چپریال میں 14نومبر2015کو پہاڑی علاقہ…

سیدو میڈیکل کالج اور ٹیچنگ اسپتال کے ڈاکٹروں کا مطالبات کے حق میں احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27دسمبر2017ء) سیدو میڈیکل کالج اینڈ ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹروں کا ہیلتھ پروفیشنل الاونس کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج ، سیدو میڈیکل کالج سے سوات پریس کلب تک مارچ ، احتجاجی مظاہرہ ، دو ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ،احتجاجی…

شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا،ڈی پی او سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27دسمبر2017ء) ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحدمحمودکی خصوصی احکامات پر شہدائے پولیس کے لواحقین کو درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کر نے اور اس کے فوری حل کے لیے ضلعی پولیس ہیڈکوارٹرز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔اس موقع پر…

ریاست سوات کے قیام کے سو سال مکمل ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :26دسمبر2017ء) ریاست سوات کے سو سال مکمل ہو گئے،بدھ کے روز بڑی تقریب منعقد کی جائے گی،ذرائع کے مطابق ریاست سوات جو کہ1917 میں قائم کیا گیا تھا کے سو سال مکمل ہونے پر بدھ کے روز سوات پریس کلب میں تقریب کا انعقاد کیا جا…

سوات پریس کلب کے انتخابات مکمل،شہزاد عالم چئیرمین منتخب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:26دسمبر2017ء)سوات پریس کلب اور سوات یونین آف جرنلسٹ سال 2018کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے ، شہزاد عالم تیسری بار پریس کلب کے چیئرمین جبکہ فضل رحیم خان یونین آف جرنلسٹ کے صدر منتخب ہوگئے ، گذشتہ روز الیکشن کمیٹی کے…

سیدو اسپتال کی تعمیر میں تاخیر،فضل حکیم برہم ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:26دسمبر2017ء)چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان کے زیر صدارت زیر تعمیر500 بیڈ ہسپتال کے بارے میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف ایگزیکٹیو سید وٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر تاج محمد خان ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جہانگیر خان ، پروفیسر…

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر واحد محمود کا مینگورہ بازار کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:26دسمبر2017ء)ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود نے انجمن تاجران برادری کے صدر عبد الرحیم کے ساتھ مینگورہ شہر کا دورہ کرتے ہوئے انجمن تاجران اور عوام کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ سوات میں حالیہ ٹریفک کے مسائل کے لئے سوات پولیس…

ہائی کورٹ نے شوہر کو قتل کرنے والی طالبہ کی سزا بحال رکھنے کا حکم دے دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :25دسمبر2017ء)پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے جسٹس غنضفر خان اور جسٹس ناصر محفوظ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے اشنا کی مدد سے شوہر کو قتل کرنے والے میڈیکل کالج کی فائنل ائیر کی طالبہ اور اُس کے اشنا کی سزا برقرار رکھنے کا حکم…

سوات میں “یوم قائد ” پر تقریبات،ڈی پی او آفس میں کیک کاٹا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :25دسمبر2017ء ) ملک بھر کی طرح ضلع سوات میں بھی قائد اعظم کی یوم ولادت شایان شان طریقے سے منائی گئی ، ڈی پی او آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ایم این اے سلیم الرحمان، ڈی پی او سوات کیپٹن (ر)واحد محمود ، ایس…

ملک بھر کی طرح سوات میں بھی کرسمس کی تقریبات کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :25دسمبر2017ء )ملک بھر کی طرح ضلع سوات میں بھی کرسمس منایا گیا،اس سلسلے میں تقریب کا انعقاد مقامی چرچ میں کیا گیا جس میں ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان ، ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان ، ڈی پی او سوات کیپٹن "ر"…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More