Monthly Archives

دسمبر 2017

آئندہ انتخابات میں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،سکندر حیات شیرپاؤ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :25دسمبر2017ء )قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیر پاؤ نے کہا ہے کہ قومی وطن پارتی محروم طبقات کے حقوق کے حصول کے لئے جدو جہد جاری رکھے گی ، عام انتخابات میں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ان خیالات کا اظہار…

ڈاکٹر فریدون خان انتقال کرگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :25دسمبر2017ء )سابقہ ڈی ایم ایس اور معروف معالج ڈاکٹرفریدون خان عثمان خیل انتقال کرگئے ، مرحوم عبداللہ ، حبیب اللہ ، شاہ فیصل ، ڈاکٹر نوید عالم اور نجیب اللہ کے والد اور سابقہ ناظم بنڑ ہارون رشید خان کے سسر تھے ،…

یہودی لابی اسلامی شعائر کے خاتمے کی سازش میں مصروف ہے،حمداللہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24دسمبر2017ء): ودودیہ ہال سیدو شریف میں جمیعت طلباء اسلام کی جانب سے عزم نو یوتھ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،کانفرنس میں سینٹیر حمد اللہ،مفتی کفایت اللہ اور مولانا گل نصیب خان نے خصوصی شرکت کی، کنونشن میں ضلع بھر سے…

سوات پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں کوئیک گرینڈ آپریشن جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24دسمبر2017ء)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر واحد محمود کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد،اشتہاریوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے،آپریشن میں سپیشل پولیس کمانڈوز ایلیٹ فورس ،آپریشن پولیس ٹروپس…

منشیات کے خاتمے کے لئے ” ہاتھ پھیلاؤ ” مہم کا آغاز کرلیاگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24دسمبر2017ء) منشیات کے خاتمے کے حوالے " نوے جوند"نامی نتظیم نے ہاتھ پھیلاؤ مہم کا آغاز کرلیا ، مہم میں سوات پولیس بھی شریک ہوگی ۔اس حوالے سے سوات پریس کلب میں تقریب منعقد کی گئی ، تقریب سے تنظیم کے سربراہ ریاض احمد…

سوات ادبی سانگہ نے فضل محمود روخان کی چیئرمین شپ اور رکنیت ختم کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24دسمبر2017ء) سوات ادبی سانگہ کا ہنگامی اجلاس زیر صدرات روح الامین نایاب منعقد ہوا،اجلاس میں فضل محمود روخان کو چیئرمین شپ اور بنیادی رکنیت سے برطرف کردیا گیا۔ ، اجلاس میں جنرل سیکرٹری سمیع اللہ گران،نائب صدر شیرشاہ…

سوات میڈیا کلب کا قیام، سال 2018 کیلئے کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24دسمبر2017ء): سوات میں سوشل اور ویب میڈیا سے وابستہ صحافیوں کیلئے سوات میڈیا کلب کا قیام عمل میں لایا گیا۔سال 2018 کے لئے اتفاق رائے سے کابینہ مقرر کرکے عہدیداروں کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا۔صحافی رفیع اللہ خان میڈیا…

رحیم آباد پولیس کا شراب کی بھٹی پر چھاپہ،235لیٹر شراب برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :23دسمبر2017ء) رحیم آباد پولیس کی جانب سے شراب کی بھٹی پر چھاپہ مار کر دو سو پینتیس لیٹر شراب برآمد کرلی،پولیس ک مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں پولیس نے دیسی شراب کی بھٹی پر چھاپہ مار کر 235لیٹر شراب اور…

ودودیہ ہال سیدو شریف میں پشتو مشاعرے کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23دسمبر2017ء)پختو ادبی سانگہ اور ایلم پختو ادبی و کلتوری ٹولنہ جہانزیب کالج کے زیر اہتمام میں ودودیہ ہال سیدو شریف میں پشتو مشاعرے کا انعقاد کیا گیا،مشاعرے میں صوبے کے نامور شعراء اباسین یوسفزئی،بخت زادہ دانش،حنیف…

مٹہ،مختلف ٹریفک حادثات میں دو بچیوں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :23 دسمبر2017ء) سوات کے علاقہ مٹہ میں مختلف حادثات میں دو بچیوں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا،ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے گورڑہ میں دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More