Monthly Archives

دسمبر 2017

بچوں کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ پر ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں،عامر آفاق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19دسمبر2017ء)ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے کہا ہے کہ اساتذہ پر بچوں کی تعلیم و تربیت اور تعلیم کے فروغ کیلے ذمہ داریاں ذیادہ عائد ہوتی ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں گورنمنٹ ہائی سکول شگئی میں سکولوں کے پرنسپلز اور…

مثالی پولیس نے نوجوان کو خودکشی کرنے پر مجبور کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18دسمبر2017ء) معروف معالج آرزومند کے بیٹے کی خودکشی کی کوشش،وجوہات سامنے آگئیں،پولیس کے بے جا تنگ کرنے سے 34 سالہ عبداللہ نے خودکشی کی کوشش کی۔ گزشتہ روز مینگورہ کے محلہ بنڑ میں معروف معالج آرزومند کے بیٹے عبداللہ نے…

بریکوٹ بازار میں امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18دسمبر2017ء)بریکوٹ بازار میں تاجر برادری کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین نے ٹرمپ کا پتلا نذر آتش کرتے ہوئے امریکی صدر کے خلاف نعرہ بازی بھی کی،اس موقع پر بریکوٹ بازار صدر…

سیدو پولیس نے چوروں کے منظم گروہ کے کارندے گرفتارکرلئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18نومبر2017ء)سیدو پولیس نے چوروں کے منظم گروپ کے دو کارندوں کو گرفتار کرلیا ،چوری شدہ دو لاکھ اڑتیس ہزار روپے برآمد ،سنسنی خیز انکشافات کی توقع۔ سیدو شریف کے ایس ڈی پی او پیر سید خان نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ چند روز…

مینگورہ کے معروف معالج آرزومند کے بیٹے کی خودکشی کی کوشش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :17دسمبر2017ء)مینگورہ کے معروف معالج آرزومند(مرحوم ) کے بیٹے کی خودکشی کی کوشش ،اہلخانہ نے دروازہ توڑ کر جان بچالی ،ذرائع ک مطابق مینگورہ کے محلہ بنڑ میں 34 سالہ عبداللہ ولد آرزو مند(مرحوم) نے مبینہ طور پر گلے میں…

عالمی کانفرنس میں اعلان کیا جائے کہ پختون دہشت گرد نہیں،محمود اچکزئی

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:17دسمبر2017ء)پختونخوا ملی عوامی پارٹی پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئ نے کہا ہے کہ ہم کسی سے خیرات نہیں بلکہ اپنے وسائل پر اختیار چاہتے ہیں قبائلی عوام کی مشاورت کے بغیر فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام کسی صورت…

تعلیمی درجہ بندی میں سوات86نمبر پر،خیبرپختونخوا کی پہلی پوزیشن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17دسمبر2017ء)ضلعی تعلیمی درجہ بندی 2017 میں پاکستان کے 141اضلاع میں اس وقت سوات 86 نمبر پر ہے،پورے پاکستان میں ضلع ہری پور پہلے اور خیبر پختونخوا کا ضلع کوہستان آخری نمبر پر ہے۔ سوات کا تعلیمی سکور 53.1فیصد، سیکھنے کے…

مینگورہ خوڑ سے نامعلوم55 سالہ شخص کی لاش برآمد کرلی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :17دسمبر2017ء) مینگورہ خوڑ میں پچپن سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد کر لی گئی،پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے جنرل بس اسٹینڈ ک قریب ندی میں 55 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی گئی،پولیس نے لاش تحویل میں لے…

ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کوئیک گرینڈ آپریشن کا آغاز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :17دسمبر2017ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر واحد محمود کی ہدایات کی روشنی میں جرائم پیشہ افراد،اشتہاری مجرمان اور سماج دشمن عناصر کے خلاف ضلع بھر میں کوئیک گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق آپریشن میں…

سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے سوات میں تقاریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :16دسمبر2017ء) سوات میں بھی سانحہ پشاور کی یاد میں تقاریب کا اہتمام کیا گیا،مختلف سکولوں میں شہداء اے پی ایس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب منعقد کی گئی جبکہ نشاط چوک مینگورہ میں پختون ایس ایف اور ننگیال پختون…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More