Monthly Archives

دسمبر 2017

تحصیل کونسل بابوزئی کا اجلاس،گیس بندش کے خلاف قرار داد منظور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14دسمبر2017ء) تحصیل کونسل بابوزئی سوات کا اجلاس منعقد ہوا ، بیت المقدس کو دارالخلافہ بنانے اور سوئی گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف قراردادیں اکثریت سے منظورکرلی گئی ، اجلاس میں ممبران نے مسائل کے آبنار لگادیئے۔، گذشتہ روز جب…

فوڈ ایند نیوٹریشن کے حوالے سے تین روزہ ورکشاپ اختتام پذیر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14دسمبر2017ء) لاسونہ آرگنائزیشن کے ایر اہتما م فوڈ ایند نیوٹریشن کے حوالے سے تین روزہ ورکشاپ اختتام کو پہنچ گیا ، ورکشاپ میں محکمہ تعلیم ، محکمہ زراعت ، لوکل گورنمنٹ ، لائیوسٹاک ، سوشل ویلفیئر اور میڈیا کے نمائندوں نے…

بحرین پولیس کی کارروائی میں چور گرفتار،چوری شدہ سامان برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :14دسمبر2017ء) بحرین پولیس ن کارروائی کرتے ہوئے چور کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کا چوری شدہ سامان برآمد کرلیا۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او عمر رحیم خان کی نگرانی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے واردات میں…

سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت میں اضافہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء) سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا،کالام اور مالم جبہ میں ایک فٹ تک برف باری ریکارڈ کی گئی،مینگورہ شہر سمیت سوات کے دیگر میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ مسلسل تیسرے روز بھی جاری…

حاجی محمد شیرین انتقال کر گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء)دی نیشن کے رپورٹر ہارون سیراج کے ناناحاجی محمد شیرین انتقال کرگئے ،مرحوم کو گزشتہ روز ابائی قبرستان مینگورہ میں سپرد خاک کردیا گیا، مرحوم سینئر صحافی صلاح الدین خان لالا کے سالے ،صحافی انورزیب کے…

گل کدہ کے رحمت علی خان کی والدہ انتقال کرگئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء) گل کدہ کے رحمت علی خان کی والدہ انتقال کرگئیں ، مرحومہ کو گذشتہ روز آبائی قبرستان گلکدہ میں سپرد خاک کردیا گیا ، مرحومہ محمد علی خان کی والدہ ، سپیشل برانچ سجاد خان کی نانی تھی ، فاتحہ خوانی گل کدہ نمبر…

گیس کی بندش،محکمہ سوئی گیس کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء)سوئی کی بندش کے باعث عدالت کی طرف سے محکمہ سوئی گیس کے حکام کوتوہین عدالت نوٹس جاری ، 19دسمبر کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت ، گیس بحران کا عدالت نے نوٹس لے لیا ، مینگورہ شہر اور گرد نواح میں گھریلوں…

گیس کی سپلائی جمعہ کے روز تک بحال کردی جائے گی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء) سوئی گیس ملاکنڈ ڈویژن کے انچارچ ماسم ابرار خان نے کہا ہے کہ سوات میں سوئی گیس کی سپلائی بحال کردی گئی ہے ، جمعہ تک گیس کی سپلائی مکمل طور پر بحال کردی جائے گی، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

ٹیکنکل کالج کے طلباء کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء) ٹیکنیکل کالج پانڑ کے سینکڑوں طلباء کا فیسوں میں اضافے اور مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، مطالبات کے حل کے لئے 3روز کی ڈیڈ لائن دے دی گئی،گذشتہ روز ٹیکنکل کالج پانڑ کے سینکڑوں طلباء…

کالجوں کے فیسوں میں اضافہ سراسر ظلم اور ذیادتی ہے،واجد علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور نامزد امیدوار پی کے اسی واجد علی خان نے کہا ہے کہ کالجوں کے فیسوں میں اضافہ صوبائی حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پر سوالیہ نشان ہے ، ایک طرف حکومت تعلیمی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More