منگلور،فرنیچر کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی،لاکھوں کی قیمتی لکڑی خاکستر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11جنوری2018ء) منگلور کے علاقہ شگرئی میں آتشزدگی سے فرنیچر کی فیکٹری جل کر خاکستر،لاکھوں روپے کا نقصان،ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ شنگرئی کس میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے جمعہ گل ولد محمود کے فرنیچر کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دکھتے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا تاہم آگ کی وجہ سے38لاکھ روپے کا فرنیچر اور قیمتی لکڑی جل کر خاکسترہوگئی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More