ایس ایس ٹی ویلفیئر ایسو سی ایشن ضلع سوت کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18جنوری2018ء) ایس ایس ٹی ویلفیئر ایسو سی ایشن ضلع سوت کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ ، حکومت سے کے پی کے اسمبلی کے پاس شدہ قرارداد کے مطابق ایس ایس ٹیز کیڈرکو بنیادی سکیل 17 اور سروس سٹرکچر دینے کا مطالبہ ، 24جنوری تک مطالبات حل کرنے کی ڈیڈلائن ، ایس ایس ٹیز کے تحصیل وضلع کے رہنماؤں نے سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ، جس میں حکومت سے ان کے ساتھ کئے گئے 5 جنوری 2015کو اسمبلی فلور کے وعدہ کا متفقہ طورپر مطالبہ کیا گیا کہ ایس ایس ٹیز کو وعدے کے مطابق بنیادی سکیل 17 اور سروس سٹرکچر دیا جائے تاکہ اس محروم طبقے کی داد رسی ہوسکے ، اس سلسلے میں احتجاجی پروگرام طے کیا گیا جو صوبے اور اسلام آباد بنی گالہ پر محیط ہوگا اور ضلع سوات سے ایس ایس ٹیز کا جملہ ممبران تمام پروگرامات میں حصہ لیں گے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More