سوات میں انڈر23گمیز 3 فروری سے شروع ہوں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25جنوری2018ء)سوات میں انڈر 23 گیمز کیلئے ٹرائلز 3فروری سے شروع ہوں گے ، ٹرائلز شفاف طریقے سے ہوں گے ، کھلاڑیوں کو بھر پور موقع دیا جائیگا، گیمز میں فٹ بال ، والی بال ، ہاکی ، باسکٹ بال ، ٹیبل ٹینس ، رسہ کشی ، بیڈ منٹن سمیت پندرہ گیمز شامل ہیں ، اس حوالے سے ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر کے دفتر میں اسسٹنٹ کمشنر سوت عامر علی شاہ کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف ایسو سی ایشن کے صدور ور جنرل سیکرٹریز نے شرکت کی ، اجلا س میں ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر عبدالسلام نے کہا کہ انڈر 23گیمز کیلئے ٹرائلز 3فروری سے 8فروری تک جاری رہیں گے اور ہماری کوشش ہے کہ ٹرائلز شفاف اندا میں پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں تاکہ حقدار کھلاڑی سامنے آکر اپنے صلاحتیوں کا مظاہرہ کریں ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More