Monthly Archives

جنوری 2018

سوات میں پولیس آفسروں کے تبادلے کر دئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:28جنوری2017)سوات میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے ایس پی سمیت تین پولیس آفیسروں کے تبادلے کر دئے گئے،خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق سوات میں تعینات سی ٹی ڈی کے ایس پی امجد خان کو مردان تبدیل کردیا گیا،عبدالروف بدر ایڈیشنل…

انجینئرامیر مقام کی لیگی رہنما عبدالرحیم سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27جنوری2018ء)وزیر اعظم کے مشیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام کی لیگی رہنما اور سوات ٹریڈز فیڈڑیشن کے صدر حاجی عبدالرحیم کی رہائش گاہ آمد،مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام…

صارفین عدالت کی جانب سے محکمہ سوئی گیس کے جنرل مینجر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27جنوری2018ء) کنزیومر کورٹ ملاکنڈ ڈویژن کے سیشن جج نے سوئی گیس کے لوپریشر اور لوڈ شیڈنگ کے توہین عدالت کیس کے مقدمے میں تاریخ پیشی کے بحث کے دوران محکمہ سوئی گیس صوبہ خیبر پختونخوا کے جنرل منیجر کو یکم فروری کو کورٹ…

سوات میں انٹر سکولزسپورٹس فیسٹول کی سالانہ تقریب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27جنوری2018ء) سوات انٹرسکولز سپورٹس فیسٹول کی سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب ، اس موقع پر طلباء نے مختلف پروگرامات پیش کئے ، تقریب میں ڈپٹی کمشنر سوات محمد طاہر خان مہمان خصوصی تھے اس کے علاوہ ڈائریکٹر سپورٹس افتخارخان…

مٹہ کے علاقہ لالکو میں لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27جنوری2018ء) مٹہ کے علاقہ لالکو میں قیمتی لکڑی سمگل کرنے والے ٹمبر مافیا کے دو ارکان گرفتار،لاکھوں کی قیمتی سلیپران قبضے میں لے لئے گئے۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ لالکو میں مبینہ ٹمبرمافیا کے دو ارکان…

پنجاب سے درآمد شدہ غیر معیاری آٹے پر پابندی لگادی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27جنوری2018ء) پنجاب سے درآمد شدہ غیر معیاری آٹے پر اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ نے پابندی لگادی،آٹے کی دکانوں کو بھی سیل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں راولپنڈی اور اٹک کے فلور ملوں سے درآمد کیا جانے…

تحقیقاتی ادارے ڈاکٹر امجد کے اثاثوں کی چھان بین کریں،اے ین پی بریکوٹ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :27جنوری2018ء )عوامی نیشنل پارٹی بریکوٹ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہم نے کسی بھی ایم پی اے سے معافی مانگی ہے اور نہ مانگیں گے ،ہم نے اپنے شمولیتی پروگرام میں جو کچھ بھی کہا ہے اُسی پر آج بھی قائم ہیں، تحقیقاتی ادارے حلقہ…

سوات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.8 ریکارڈ کی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26جنوری2018) سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر…

مٹہ،مکان میں بجلی شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی،گھریلوں سامان خاکستر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26جنوری2018) برتھانہ میں آتشزدگی سے مکان میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ برتھانہ میں حاکمین خان ولد صالح جان کے مکان میں بجلی شارٹ سرکٹ سے اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More