Monthly Archives

جنوری 2018

عمران نیازی کی قسمت میں وزارت عظمیٰ کی شیروانی نہیں،امیر مقام

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26جنوری2018) وزیر اعظم کے مشیر اورمسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیرمقام نے کہاہے کہ عمران نیازی کی قسمت میں شادی کی انگوٹھیاں ضرور ہیں لیکن وزارت عظمیٰ کی شیروانی نہیں۔ قصور میں زینب کے قتل پر واویلا لیکن مردان کی…

سید حبیب علی شاہ نے سیکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26جنوری2018) جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی رہنما اور حلقہ پی کے 81سے سابق امیدوارصوبائی اسمبلی سید حبیب علی شاہ نے اپنے سیکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ سیدحبیب علی شاہ نے 2013ء میں ٹکٹ نہ ملنے…

سی ٹی ڈی نے فوجی قافلے پر حملہ کرنے والے اہم شدت پسند کو گرفتارکرلیا

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:25جنوری2018ء) سی ٹی ڈی پولیس نے روپوش اور مطلوب شدت پسند کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شور میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے ایک اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے روپوش شدت پسند محمد علی شاہ ولد شاہ…

بحرین میں نوجوان کی لاش برآمد،پولیس نے تفتیش شروع کردی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :25جنوری2017ء) تحصیل بحرین کے علاقہ آئین میں نوجوان کی لاش برآمد کر لی گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ آئین میں نوجوان گل زادہ ولد اول خان سکنہ درشخیلہ کی لاش برآمد کی گئ ہے،ابتدائی اطلاعات کے مطابق…

موٹرسائیکل کی ٹکر سے زخمی ہونے والا ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :25جنوری2017ء) مکان باغ میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے زخمی ہونے والا ٹریفک پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا،پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ مکانباغ چوک میں نوید نامی موٹر سائیکل سوار نے سڑک…

سوات میں 13 اساتذہ تنظیموں کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25جنوری2018ء)اپ گریڈیشن اور ٹائم سکیل سے محروم 13 اساتذہ تنظیموں کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ ،آج ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے سرکاری سکولوں کی مختلف اسا تذہ تنظیموں نے آ ل ٹیچر ز گر ینڈ الا ئنس کے بینر تلے احتجا…

سوات میں انٹر تحصیل فٹ بال چیمپئن شپ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25جنوری2018ء) انٹر تحصیل فٹ بال چیمپئن شپ کا باقاعدہ افتتاح کیاگیا ، ضلع بھر کے تحصیلوں کی ٹیموں نے چیمپئن شپ میں حصہ لیا ، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل کبل کے گراؤنڈ میں اے سی کبل اسرار خان نے انٹر تحصیل فٹ بال…

سوات میں انڈر23گمیز 3 فروری سے شروع ہوں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25جنوری2018ء)سوات میں انڈر 23 گیمز کیلئے ٹرائلز 3فروری سے شروع ہوں گے ، ٹرائلز شفاف طریقے سے ہوں گے ، کھلاڑیوں کو بھر پور موقع دیا جائیگا، گیمز میں فٹ بال ، والی بال ، ہاکی ، باسکٹ بال ، ٹیبل ٹینس ، رسہ کشی ، بیڈ منٹن…

سوات میں رکشوں کی آواز کم کرنے اور دھوئیں کے خاتمے کے لئے کوششیں جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25جنوری2018ء)اتفاق رکشہ یونین سوات کے صدر جہانزیب سہیل نے کہا ہے کہ سوات کی خوبصورتی میں اضافہ کے لئے انتظامیہ سے تعاؤن کرتے ہوئے سوات میں موجودرکشوں کی آواز کم کرنے سمیت دھوئیں کے خاتمے کے لئے کوششیں جاری…

سوات میں متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا اعلان کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24جنوری2018ء) سوات میں متحدہ مجلس عمل کی بحالی کا اعلان کردیا گیا،مذہبی جماعتوں نے آئندہ کے لئے اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرنے اور ایک ہی پیلٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا اعلان بھی کیا، سوات کے علاقہ سنگوٹہ میں المرکز اسلامی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More