Monthly Archives

جنوری 2018

نوجوان تبدیلی سے مایوس ہو گئے ہیں،امیر حیدر خان ہوتی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17جنوری2018ء) یوتھ کونسلر بلوگرام سیدسلمان نادر شاہ نے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کرلی ، صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے ضلع صدر شیر شاہ خان و دیگر کے ہمراہ ان کے رہائش گاہ پر جھنڈا…

ڈپٹی کمشنر سوات کی زیرصدارت بیوٹیفکیشن کے حوالے سے اہم اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17جنوری2018ء)ڈی سی سوات عامِر آفاق کے زیرنِگرانی ڈویژنل ہیڈکوارٹر سوات کے بیوٹیفکیشن کے حوالے سے اہم میٹنگ ،آج ڈپٹی کمشنر سوات کے سربراہی میں ڈویژنل ہیڈکوارٹر سوات کے جاری تزئین و ارائش کام کے رفتار اور معیار کا جائزہ…

بریکوٹ اسپتال میں ڈاکٹروں اور عملہ کی مبینہ غفلت سے 35 سالہ خاتون جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16جنوری2018)بریکوٹ اسپتال میں ڈاکٹروں اور عملے کی مبینہ غفلت سے 35 سالہ خاتون سردی سے جاں بحق ہو گئیں،ذرائع ک مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے سول اسپتال میں مبینہ طور پر ڈاکٹروں اور دیگر عملہ کی جانب سے مریضہ کا علاج…

مرغزار کے پہاڑوں میں آگ لگنے سے سیکڑوں درخت جل کر راکھ ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16جنوری2017) سیدو شریف کے علاقہ مرغزار کے تین پہاڑوں میں آگ لگنے سے سیکڑوں درخت جل کر راکھ ہوگئے۔ ذرائع ک مطابق سیدو شریف ک علاقے مرغزار میں پیر کی رات نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک پہاڑ میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی…

میاندم میں40 سالہ شخص بھاری پتھر کے نیچے آکر جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16جنوری2017) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ میاندم میں 40 سالہ شخص بھاری پتھر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ سید محمد کسی کام کی غرض سے پہاڑی میں جارہا تھا کہ پہاڑ سے بھاری پتھر اُس پر آگرا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر…

ڈپٹی کمشنر سوات نے کالام کے چار سکولوں سمیت17 سکولوں کے لئے فنڈ کی منظوری دے دی

ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے کالام کے چار سکولوں سمیت 17 سکولوں کے لئے 32کروڑ روپے کے فنڈ کی منظوری دے دی۔ڈسٹرکٹ ریکنسٹرکشن و ری ہیبلٹیشن کمیٹی کے اجلاس میں ڈی سی نے پارسا ، پی ڈی ایم اے فنڈ سے ان سکولوں جن میں کالام کے چار ، کبل کے بارہ…

دنگرام میں جھلسنے والا معذور شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16جنوری2017) مینگورہ کے نواحی علاقہ دنگرام میں جھلسنے والا معذورشخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا،ذرائع کے مطابق گزشتہ روز معذور شخص رحمت علی ولد بابر خان اپنی دکان میں موجود تھا کہ گیس سلنڈر کی وجہ سے دکان میں آگ…

لنڈاکے چیک پوسٹ پر دو کلو سے زائد چرس برآمد،ملزمان گرفتار

سوات(زماسوات ڈاٹ کام :16جنوری2017)ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحد محمودکی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ کریک ڈاون کے دوران DSP بریکوٹ سید زمان شاہ کی قیادت میں انچارج لنڈاکے چیک…

پہلا پولیس والی بال ٹورنامنٹ مٹہ سرکل نے جیت لیا

سوات(زماسوات ڈاٹ کام :16جنوری2017)آرپی او ملاکنڈ اختر حیات خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر جاوید اقبال شہید پولیس لائن کبل میں پہلا2018والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔والی بال ٹورنامنٹ میں سوات پولیس کے تمام سرکلز نے حصہ لیا ،فائینل میچ…

موجودہ صوبائی حکومت کا احتساب ہم کریں گے،امیرحیدر خان ہوتی

سوات(زماسوات ڈاٹ کام :16جنوری2017)عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ برسراقتدار آکر مرکز سے صوبے کے حقوق حاصل کریں گے ، اپنے وسائل سے صوبے کا خزانہ دوبارہ بھر دیں گے ، عوامی نیشنل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More