سوات،انڈر 23کھیلوں کے لئے ٹرائلز سلسلہ بدستور جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:08فروری2018)انڈر 23کھیلوں میں ٹرائلز کھیلوں کا سلسلہ بدستور جاری ، گذشتہ روز اے اے سی حمید خان نے بیڈ منٹن اور جوڈو کراٹے کے ٹرائلز میچ کا باعدہ افتتاح کیا ، اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر عبدالسلام بھی موجود تھے ، انہوں نے کہا کہ ہماری بھر پور کوشش ہے کہ کھلاڑی کو میرٹ پر سلیکٹ کریں اور حقدار کھلاڑی کی حق تلفی نہیں کی جائے، اے اے سی حمید خان نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی بھر پور تعاون سپوٹس حکام سے جاری رہیں گے اور کھیل کے حوالے جو بھی مسائل ہے اسے حل کرکے کھلاڑیوں کی حوصلہ افرازئی کی جائیگی ، انہو ں نے ٹرائلز میں بیٹھی سلیکشن کمیٹی کو ہدایت کی کہ وہ ایمانداری کا مظاہرہ کرکے حق دار کھلاڑیوں کو آگے لے آئیں تاکہ کسی با صلاحیت کھلاڑی کی حق تلفی نہ کی جائے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More