Daily Archives

سوات،شدت پسندی کے الزام میں گرفتار شخص بیماری کی وجہ سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام : یکم مارچ 2018)سوات میں شدت پسندی کے الزام میں قید شخص بیماری کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق شدت پسندی کے الزام میں سیکورٹی فورسز کے زیر حراست واحد مراد سکنہ پشمال کو بیماری کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں…

خوازہ خیلہ میں پولی تھین بیگز پر پابندی عائد کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام : یکم مارچ 2018)سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ میں پولی تھین بیگز پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے قابل تحلیل تھیلے متعارف کرانے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ آصف علی خان کی قیادت میں واک نکالی گئی۔ اس موقع پر ایک…

سوات کو سیاحوں کے لئے پرامن اور محفوظ بنا دیا ہے،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم مارچ2018)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے کہا ہے کہ سوات کو جرائم سے پاک کرنے کا تہیہ کررکھا ہے اور سیاحوں کے لئے محفوظ بنا دیا ہے ، سوات پریس کلب کے نومنتخب کابینہ اور ممبران کے اعزاز میں دیئے…

سول ڈیفنس کے عالمی دن کے موقع پر خپل کور میں تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم مارچ2018)سول ڈیفنس کے عالمی دن کے موقع پر خپل کورماڈل سکول میں سول ڈیفنس سوات کے زیر اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ، تقریب میں اچھی کار کردگی دکھانے والوں میں ایوارڈ اور سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے گئے ،…

بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کو شفافیت سے مکمل کرلیا گیا ہے،نظر حسین شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم مارچ2018)سیکرٹری فارسٹ خیبر پختونخوا سید نظر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلین سونامی ٹری پراجیکٹ کو شفافیت سے مقررہ وقت سے پہلے اور کم لاگت سے مکمل کیا ، اسکا مقصد لاگوں کی معیشت مظبوط بنانا اور الودہ دماحول کا خاتمہ ہے…

سوات کے علاقے کوکارئی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم مارچ2018) پاک آرمی کے 6FF یونٹ کے زیر اہتمام سوات کے علاقے کوکارئی میں ایک روزہ فری میدیکل کیمپ کا اہتمام ، سینکڑوں مریضوں کامعائنہ اورمریضوں کو مفت دوائیاں فراہم ، گذشتہ روز سوات کے علاقے کوکارئی میں پاک آرمی کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More