خوازہ خیلہ میں پولی تھین بیگز پر پابندی عائد کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام : یکم مارچ 2018)سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ میں پولی تھین بیگز پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے قابل تحلیل تھیلے متعارف کرانے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ آصف علی خان کی قیادت میں واک نکالی گئی۔ اس موقع پر ایک سیمینار بھی منعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نے کہاکہ پا ک صاف ما حول کو یقینی بنا نے کے لئے پولی تھین بیگز کا خاتمہ ضروری ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے تاجربرادری کو اپنا کردار اداکرنا چاہیے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More