مٹہ،تین سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018) مٹہ کے علاقہ برتھانہ میں تین سالہ بچی خوڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بر تھانہ میں تین سالہ بچی خوڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ سمیّا اپنے والدین کے ہمراہ رشتہ داروں کے گھر کسی تقریب میں گئی تھی کہ گھر کے باہر خوڑ کے قریب کھیلتے ہوئے خوڑ میں گر گئی۔ مقامی لوگوں نے بعد میں بچی کی لاش کو پانی سے نکال لیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More