Daily Archives

سوات کے ٹرانسپورٹروں نے ڈی کلاس لائسنس مسترد کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018) سوات میں غیرقانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کے خلاف ٹرانسپورٹرز سراپااحتجاج ، ڈی کلاس لائسنس مستردکردیا گیا،سوات کے ٹرانسپورٹ برادری نے مینگورہ میں غیرقانونی ٹرانسپورٹ اڈہ جات اور ڈی کلاس لائسنس کی بھرپور مخالفت کرتے…

سوات کے پٹواریوں نے صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018)سوات میں ڈیوٹی دینے والے پٹواریوں نے نو مارچ کو صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کردیا ،صوبہ خیبرپختونخواکے دیگر اضلاع کی طرح ضلع سوات میں بھی پٹواری مطالبات کے حق میں دوہفتوں سے قلم چھوڑ ہڑتال پر…

سوات میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر واک کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال میں ایم ایس ڈاکٹر جہانگیر خان کی قیادت میں واک ، ہسپتال نرسز ، ڈی ایم ایس ڈاکٹر ملک سعداللہ خان ، ڈی ایم ایس ڈاکٹر محمد خان ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر…

نئی حلقہ بندیوں کے خلاف گل کدہ کے سیاسی عمائدین نے احتجاج کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018)نئے حقہ بندیوں میں یوسی گل کدہ کو اسلام پور ،تلیگرام کے ساتھ شامل کرنے کو مسترد کردیا گیا ،شہری علاقے کو دیہات میں شامل کرنا کسی بھی صورت قبول نہیں ،آج جمعے کو تمام سیاسی جماعتوں نے بھرپور احتجاج کا اعلان…

سوات میں غیر معیاری کام کرنے والوں کی رپورٹ کمشنر ملاکنڈ نے طلب کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018)غیر معیاری کاموں کی نشاندہی پر کمشنر ان ایکشن ،ایک ہفتے میں تفصیلی رپورٹ طلب ،غیر معیاری کام کرنے والوں کو کسی بھی صورت معاف نہیں کیا جائیگا ،گزشتہ روز میڈیا بریفنگ کے دوران سوات کے صحافیوں نے کمشنر ملاکنڈ…

سوات موٹروے 30 اپریل تک کھول دیا جائے گا،کمشنر ملاکنڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں 25 ارب روپے کی لاگت سے ترقیاتی کام جاری ہے ،سوات موٹر وے کو 30 اپریل جبکہ چکدرہ مینگورہ روڈ کو ائندہ چھ ماہ تک ٹریفک کیلئے کھول دیا…

مینگورہ بائی پاس پرنوجوان کی سربریدہ لاش برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :8مارچ2018)مینگورہ میں 24سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے بے دردی کے ساتھ قتل کرکے لاش دریائے سوات کے کنارے پھینک دی۔ ملزمان نوجوان کا سر تن سے جدا کرکے ساتھ لے گئے۔ سردار علی ولد مجیب اللہ سکنہ شانگلہ حال بارامہ…

سوات یونیورسٹی کے طلباء کے پیش کردہ ماڈل کو حتمی شکل دے دی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:7مارچ2018)خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یونی ورسٹی آف سوات کے طلباء کی طرف سے پیش کردہ بیوٹیفیکیشن ماڈل کو حتمی شکل دے کر مکان باغ چوک پر باقاعدہ کام شروع کر دیا گیا، یونی ورسٹی اف سوات کے طلباء اور اسٹنٹ…

ضلع سوات کے جملہ ملازمین کو ان کا حق ضرور دیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:7مارچ2018)ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے کہا ہے کہ ضلع سوات کے جملہ ملازمین کو ان کا حق ضرور دیں گے ، چارکول اور فائرووڈ کے مدوں میں محکموں کے ڈیمانڈ کے مطا بق فراہم کریں گے ، درجہ چہارم ملازمین کے بچوں کا کوٹہ قانون کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More