رحیم آباد میں بجلی کے کرنٹ سے ہاسٹل کا باورچی جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :30مارچ2018)مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد کے نجی ہاسٹل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہاسٹل کا باورچی نیچے گر کر جاں بحق ہوگیا۔سوات بورڈ نگ ہاسٹل کا باورچی عمر حیات سکنہ مرغزار سیدو شریف، ہاسٹل کی چھت پر کچھ کام کر رہا تھا کہ اس دوران میں ہاسٹل کی چھت کے قریب گزرنے والی بجلی کی لائن سے اس کا ہاتھ ٹکرا گیا۔ نتیجتاً وہ کرنٹ لگنے سے زمین پر گر کر جاں بحق ہوگیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More