Monthly Archives

مارچ 2018

سوات بار کونسل کے انتخابات مکمل،اخترمنیر صدر منتخب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :31مارچ2018)سوات بارکے سالانہ انتخابات میں چار جماعتی اتحاد کے اختر منیر صدر اور پانچ جماعتی اتحاد کے عنایت اللہ خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ چار جماعتی اتحاد کے باقی تمام عہدیدار کامیاب ہوگئے۔ انتخابی نتائج کے مطابق…

سوات میں انڈر23 گیمز کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :31مارچ2018)ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین و ایم پی اے فضل حکیم خان اور ڈائیریکٹر جنرل محکمہ سپورٹس خیبر پختونخوان نے انڈر 23گیمز کا باقاعدہ افتتاح کیا ، جس میں ڈویژن بھر کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ، انڈر 23گیمز میں کرکٹ ، والی…

کالام شاہراہ کی تعمیر میں ناقص میٹرئل کا استعمال،تحصیل ناظم کا چھاپہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :31مارچ2018)کالام روڈکے تعمیراتی کام میں ناقص میٹرئل کا استعمال،عوامی شکایات پر تحصیل ناظم بحرین حبیب اللہ ثاقب کا اے سی بحرین کے ہمراہ رات کے وقت چم گھڑی کی مقام پر چھاپہ ،ٹھیکیدار کو فوری طور پرتحصیل کونسل آفس حاضر…

سوات میں مسلسل دوسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے،شدت4.9 ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :31مارچ2018) سوات میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت4.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 229 کلو میٹر رہی…

مٹہ،سترہ سالہ نوجوان کا چار سالہ بچے پر تشدد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :30مارچ2018)تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام میں 17 سالہ نوجوان نے چار سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ مٹہ پولیس نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر میں انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کر دیے۔ پولیس کے مطابق بچے کے والد نے پولیس…

مینگورہ،باؤلے کتے نے چھ سالہ بچے کو کاٹ کر لہو لہان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :30مارچ2018)مینگورہ کے محلہ امانکوٹ میں باؤلے کتے نے چھے سالہ بچے کو کاٹ کر لہو لہان کردیا۔ شہاب گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اس دوران باؤلے کتے نے بچے پر حملہ کرکے بچے کو لہو لہان کر دیا جس کے بعد مقامی لوگوں نے بچے کو…

رحیم آباد میں بجلی کے کرنٹ سے ہاسٹل کا باورچی جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :30مارچ2018)مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد کے نجی ہاسٹل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہاسٹل کا باورچی نیچے گر کر جاں بحق ہوگیا۔سوات بورڈ نگ ہاسٹل کا باورچی عمر حیات سکنہ مرغزار سیدو شریف، ہاسٹل کی چھت پر کچھ کام کر رہا تھا کہ…

سوات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.3 ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:30مارچ2018) سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق جمعہ کے روز ہونے والے جھٹکوں کی شدت ریکٹر اسکیل پر4.3ریکارڈ کی گئی جبکہ…

سیدو شریف اسپتال کی عدم بحالی کے خلاف سپین خان کا احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:30مارچ2018) جنرل کونسلر ظفر حیات عرف سپین خان نے 500بیڈ پر مشتمل سیدو شریف اسپتال کی بحالی کے لئے ایک ہفتہ کی ڈیڈ لائن دے دی،مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں کمشنر آفس کے سامنے دھرنے کا اعلان، جمعہ کے روز گراسی گراؤنڈ…

بہترین معاشرے کی بنیاد ترقی یافتہ ماں سے ممکن ہے،عائشہ سید

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:30مارچ2018)انجمن تحفظ ماحولیات (ای پی ایس ) اور واٹر ایڈ کی طرف سے خواتین کیلئے تعلیم صحت اور صفائی کے حوالے سے تین سالہ پراجیکٹ کامیابی سے مکمل ہونے پر ورکشاپ کا انعقادکیا گیا،ورکشاپ کا مقصد ای پی ایس اور واٹر ایڈ کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More