Monthly Archives

مارچ 2018

سوات موٹروے 30 اپریل تک کھول دیا جائے گا،کمشنر ملاکنڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں 25 ارب روپے کی لاگت سے ترقیاتی کام جاری ہے ،سوات موٹر وے کو 30 اپریل جبکہ چکدرہ مینگورہ روڈ کو ائندہ چھ ماہ تک ٹریفک کیلئے کھول دیا…

مینگورہ بائی پاس پرنوجوان کی سربریدہ لاش برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :8مارچ2018)مینگورہ میں 24سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے بے دردی کے ساتھ قتل کرکے لاش دریائے سوات کے کنارے پھینک دی۔ ملزمان نوجوان کا سر تن سے جدا کرکے ساتھ لے گئے۔ سردار علی ولد مجیب اللہ سکنہ شانگلہ حال بارامہ…

سوات یونیورسٹی کے طلباء کے پیش کردہ ماڈل کو حتمی شکل دے دی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:7مارچ2018)خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یونی ورسٹی آف سوات کے طلباء کی طرف سے پیش کردہ بیوٹیفیکیشن ماڈل کو حتمی شکل دے کر مکان باغ چوک پر باقاعدہ کام شروع کر دیا گیا، یونی ورسٹی اف سوات کے طلباء اور اسٹنٹ…

ضلع سوات کے جملہ ملازمین کو ان کا حق ضرور دیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:7مارچ2018)ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے کہا ہے کہ ضلع سوات کے جملہ ملازمین کو ان کا حق ضرور دیں گے ، چارکول اور فائرووڈ کے مدوں میں محکموں کے ڈیمانڈ کے مطا بق فراہم کریں گے ، درجہ چہارم ملازمین کے بچوں کا کوٹہ قانون کے…

سوات میں 4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:6 مارچ2018) سوات میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی،منگل کے روز سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق شدت 4.5، زیر زمین گہرائی 87کلومیٹر اور…

بریکوٹ،سرکاری سکولوں کی استانیوں کا پولیو ڈیوٹی کے خلاف احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:6 مارچ2018) سوات کے علاقہ بریکوٹ میں سرکاری پرائمری سکولوں کی استانیوں نے پولیو مہم ڈیوٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ استانیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر پولیو ڈیوٹی کے خلاف نعرے درج تھے۔ اس موقع پر…

بحرین،بہو نے ساس کو چھت سے گرا کر قتل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:6 مارچ2018) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ کانگا میں بہو نے ساس کو دھکا دے کر چھت سے گرا دیا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئی۔ بحرین پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی ادھیڑ عمر خاتون مسماۃ سوچہ زوجہ منور کے بیٹے فضل وہاب…

امتحانات جدید طرز اور شفاف طریقے سے منعقد کئے جائیں گے،چئیرمین سوات بورڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:6مارچ2018)پروفیسر تسبیح اللہ چیئرمین ثانوی ، اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سیدوشریف سوات نے کہا ہے کہ آئندہ امتحانات جدید طرز اورشفاف طریقے سے منعقد کئے جائینگے جس میں کسی قسم کی غلطی نہیں ہوگی ہرامتحان ہال میں سی سی ٹی وی…

پاک فوج کی جانب سے ٹیلنٹ ہنٹ فری کوچنگ کلاسز اختتام پذیر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:6مارچ2018) جی او سی ملا کنڈآرمی ڈویژن میجر جنرل علی عامر عوان کی ہدایت پر ودویہ ہال میں ٹیلنٹ ہنٹ فری کو چنگ کلاسز کے اختتام پر ہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف سکو لو ں کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔تقریب میں…

سوات کی نئی حلقہ بندیاں،صوبائی اسمبلی کے آٹھ اور قومی اسمبلی کے تین حلقے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05 مارچ2018) سوات میں نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،سوات میں صوبائی اسمبلی کے آٹھ اور قومی اسمبلی کے تین حلقے ہوں گے۔ الیکشن کمشین کے مطابق سوات میں تین قومی اسمبلی کے حلقے ہوں گے،این اے 2 سوات میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More