Monthly Archives

مارچ 2018

بے انظیر انکم سپورٹ پروگرام کی خود ساختہ کوارڈینیٹر بوکھلاہٹ کا شکار ہے،کرشمہ خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کی رہنما کرشمہ خان نے مقامی اخبارات میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی خودساختہ صوبائی کوارڈینیٹر کے بیان پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے انتہائی احمقانہ اور بچگانہ قرار دیا…

خوازہ خیلہ،قتل کا جرم ثابت ہونے پر خاتون سمیت دو افراد کو سزائے موت

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04مارچ2018) ایڈیشنل سیشن جج خوازہ خیلہ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر خاتون سمیت دو افراد کو موت کی سزا سنا دی۔ ملزمان پلوشہ اور غازی اکبر سکنہ چینکولئی پر الزام تھا کہ انہوں نے 2014ء میں گلاب شیر کو قتل کیا تھا۔ مقدمہ میں…

اسفندیار ولی خان 11 مارچ کو سوات میں جلسہ سے خطاب کریں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04مارچ2018) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ 11 مارچ کو سوات میں جلسہ سے خطاب کریں گے،پارٹی ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان اتوار 11 اگست کو سوات کرکٹ سٹیڈیم مینگورہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔…

صارفین عدالت نے محکمہ سوئی گیس کے جی ایم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03مارچ2018)تحفظ صارفین عدالت ملاکنڈ ڈویژن نے محکمہ سوئی گیس کے جی ایم کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کردئے،گیس کے لوڈ شیڈنگ اور لو پریشر کی پیشی میں ڈسٹرکٹ جج بعدالت تحفظ صارفین کے عدالت میں سیشن جج تحفظ صارفین ملاکنڈ…

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کے چھاپے،جعلی شیمپو اور چائنہ سالٹ کی بھاری کھیپ برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03مارچ2018) ایڈیشنل اے سی بابوزئی عامر علی شاہ کا لیویز کے ہمراہ مینگورہ شہرکے مختلف بازاروں میں دکانوں پر چھاپوں کے دوران جعلی شیمپواور چائنہ سالٹ کی بھاری کھیپ برآمدکی گئی، ایڈیشنل اے سی بابو ز ئی سوات عامر علی شاہ…

مینگورہ،مسلح نقاب پوش دکاندار سے لاکھوں روپے لے کر فرار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:02 مارچ2018)مینگورہ شہر کے مصروف ترین پیپلز چوک میں مسلح نقاب پوش دکاندار سے لاکھوں روپے لے کر فرار ہوگئے۔ گذشتہ رات نماز عشا کے بعد تین مسلح نقاب پوشوں نے رحمان بیٹری ہاؤس میں داخل ہوکر اسلحہ کی نوک پر دکان میں موجود…

مٹہ،فاضل بانڈہ میں آتشزدگی سے دس کمروں پر مشتمل مکان جل کر خاکستر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:02 مارچ2018)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ فاضل بانڈہ میں بجلی شارٹ سرکٹ سے دس کمروں پر مشتمل گھر اور کمروں میں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ فاتح رحمان ولد زیارت گل کے گھر کے ایک کمرہ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ…

سیدو شریف کے عوام کا جیل کی تعمیر میں راستے کی شمولیت پر احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :02مارچ2018)سیدو شریف سنٹرل جیل کی تعمیر کی حدود میں قبرستان اور مقامی اور رہائشی لوگوں کا قدیمی اور عوامی راستہ جیل کے حدود میں شامل کرنے پر اہلیان سیدو شریف کااحتجاج ، ذمہ دار ادارے فوری طور پر اس سے گریز کریں ورنہ…

زاہد اللہ خان سوات یونیورسٹی کے مستقل رجسٹرار تعینات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :02لمارچ2018)زاہد اللہ خان کو یونیورسٹی آف سوات کا مستقل رجسٹرار تعینات کردیا گیا جس کے بعد انہوں نے باقاعدہ طور پر چارج سنبھال کر اپنا کام شروع کردیا ،زاہداللہ اس سے قبل ایگریکلچرل یونیورسٹی پشاور میں تعینات تھے اور…

عوام کی پیپلز پارٹی میں شمولیت ریفرینڈم ہے،کرشمہ خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :02مارچ2018)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع سوات کی جانب سے یونین کونسل کانجو میں گرینڈشمولیتی تقریب کا انعقادکیا گیا،تقریب میں سینکڑوں خواتین نے پاکستان پیپلزپارٹی کی ممبرشب فارم بھر کے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More