Monthly Archives

مارچ 2018

سوات کے بالائی علاقوں میں جنگلات کی کٹائی کا سلسلہ جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:30مارچ2018)سوات کے بالائی سیاحتی علاقوں بحرین، کالام، مٹلتان اور اتروڑ میں قیمتی جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ جاری ہے، مقامی ذرائع کے مطابق تین مہینوں کے اندر سینکڑوں قیمتی دیار کے درختوں کو کاٹا گیا ہے۔ آمدہ…

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کا سوات پریس کلب کا دورہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:30مارچ2018)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ سوات کے صحافی عوامی مسائل اُجاگر کرنے کے لئے جو کردار ادا کررہے ہیں وہ لائق تحسین ہے ، سوات کشیدگی کے دوران اور بعد ازاں قیام امن کے لئے سوات کے صحافیوں کی…

سوات میں امن برقرار رکھنا مشترکہ ذمہ داری ہے،میجروقار احمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:30مارچ2018)سوات میں تعینات ہونے والے پاک فوج کے نئے ترجمان میجر وقار احمد نے کہا ہے کہ سوات کے صحافیوں نے یہاں قیام امن کے لئے جو کوششیں کی ہیں پوری دنیا میں اس کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے ،سوات میں امن برقرار…

غریب عوام اور پاکستان پیپلز پارٹی ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں،شہریارامیرزیب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:30مارچ2018) پاکستان پیپلز پارٹی سوات کے صدر عرفان چٹان اور مرکزی رہنما میانگل شہریار امیر زیب نے کہا ہے کہ غریب عوام اور پاکستان پیپلز پارٹی ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں حکمرانوں نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں…

کوکارئی،کنویں میں گیس بھرجانے سے دو نوجوان مزدور جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :28مارچ2018)مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں کنویں میں کام کرتے ہوئے دو جوان مزدور گیس بھر جانے سے دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ بیس سالہ شہاب اور بائیس سالہ اجمل ایک گھر میں کنویں میں کام کر رہے تھے کہ اس دوران کنویں…

ترقیاتی کاموں کے معائنے کے لئے انٹی کرپشن ٹیم کا دورہ سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28مارچ2018)سوات میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن اور غیر معیاری میٹریل کا استعمال ، تحقیقات کے لئے انٹی کرپشن کی خصوصی ٹیم سوات پہنچ گئی ، تحقیقات کا آغاز ، سرکاری محکموں میں کھلبلی مچ گئی ، سوات میں پی ٹی آئی دور میں مکمل…

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی سوات میں پہلی بڑی کارروائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28مارچ2018)خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی سوات میں پہلی بڑی کاروائی ، مختلف بیکریوں کا معائنہ کیا گیا ، بیکریوں میں صفائی ستھرائی کے ابتر صورت حال اور اسکے علاوہ نان فوڈ گریڈ کلر اور ایکسپائرڈ مواد…

گلیشئیر گرنے کی وجہ سے بند ہونے والی شاہراہ ٹریفک کے لئے بحال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28مارچ2018)تحصیل ناظم بحرین حبیب اللہ ثاقب کی ہدایت پر کوز مٹلی لنک روڈ کو ٹریفک کے لئے بحا ل کردیا گیا ۔گلیشئر گرنے کی وجہ سے لنک روڈ بندہوا تھا جس کی وجہ سے مقامی آبادی کو مشکلات کا سامنا تھا ۔نائب ناظم اوشو مٹلتان…

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 7اپریل کو سوات کا دورہ کریں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28مارچ2018)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 7اپریل کو سوات کا دورہ کریں گے ۔دورہ کے دوران صبح 9بجے المرکز الاسلامی سنگوٹہ میں تقریب ختم بخاری شریف اور 2بجے دوپہر جماعت اسلامی زون پی کے 5کے زیر اہتمام فارم…

نویکلے،گندگی کے ڈھیر سے وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27مارچ2018) مینگورہ کے محلہ نویکلے میں گندگی کے ڈھیر سے وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ،محکمہ ٹی ایم اے نے چھپ سادھ لی، ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ نویکلے،میاناگانو چم اور ملحقہ علاقہ جات میں گندگی کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More