Monthly Archives

مارچ 2018

تحصیل کونسل کا اجلاس،فنڈز کو سکیموں میں استعمال کرنے کا مطالبہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27مارچ2018) تحصیل کونسل بابوزئی کا ماہانہ اجلاس ، تحصیل کونسلروں نے سابقہ اور موجودہ فنڈز کو اسکیموں میں استعمال کرنے کا مطالبہ کیا،تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان کے زیر صدارت اجلاس شروع ہوا تو نائب ناظم / اسپیکر فضل…

کالام میں نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف علاقہ عوام سراپا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:26مارچ2018)صوبائی حکومت کی نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف سوات کوہستان کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ،گزشتہ روز بعد از نماز دوپہر جامع مسجد کالام سے ایک ریلی نکالی گئی جو کالام بازار میں احتجاجی جلوس کی شکل اختیار کرگئی۔…

عقیدہ ختم نبوتؐ کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،مولانا فضل سبحان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:26مارچ2018) اہلسنت والجماعت خیبر پختونخوا کے سرپرست اعلیٰ شیخ القرآن مولانا فضل سبحان نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوتؐ کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ، امت مسلمہ متحد ہوکر کفری طاقتوں کے ساز شوں کو ناکام…

پائنیر سکی سکول کی جانب سے اتروڑ میں سکی ٹریننگ کیمپ انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:26مارچ2018) پائنیر سکی سکول اور خیبر پختونخوا سکی ایسو سی ایشن کے طرف سے اتروڑ میں سکی ٹریننگ کیمپ انعقاد ، ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے چیئرمین مقصود علی نے بھی مالی تعاون کیا ، علاقہ میں سکینگ کے فروغ اور نوجوانوں میں سکی…

قوم آنے والے الیکشن میں دھوکہ نہیں کھائے گی،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:26مارچ2018)امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ قوم آنے والے الیکشن میں دھوکہ نہیں کھائے گی ۔ مہذب اور سنجیدہ سیاست وقت کی اہم ضرورت ہے ۔سینیٹ الیکشن میں ممبران اسمبلی کی وفاداریاں تبدیل کرنا…

اللہ گنجے کو ناخن نہ دے،ٹریفک وارڈنز نے لوگوں کا جینا حرام کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26مارچ2018) سوات کے پولیس وارڈن نے مشہور کہاوت کو حقیقت میں بدل دیا ،کہتے ہے کہ ’’ اللہ گنجے کو ناخن نہ دے‘‘ کچھ یہی حال آج کل ہمارے ٹریفک وارڈنز کا ہے جن کو ہیوی بائیکس دئے گئے ہیں،ٹریفک وارڈنز کے ان ہیوی بائیکس نے…

مٹہ،مکان میں آگ لگنے سے دو کمرے خاکستر،چھ مویشی ہلاک

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :25مارچ2018)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بالا سور میں آگ لگنے سے دو کمرے جل کر خاکستر اور چھے مویشی ہلاک ہوگئے۔ محد شرین کے گھر کے ایک حصہ میں موجود خشک گھاس میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس نے قریبی مویشی خانہ…

سیشن کورٹ سٹاف کے انتخابات مکمل،ولی خان وردگ چئیرمین منتخب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25مارچ2018)سیشن کو ر ٹ سٹا ف کے ا نتخا با ت مکمل ہو گئے، و لی خان وردگ چیئر مین بہر ام خان عیسیٰ خیل صدر منتخب،ڈسڑ کٹ سیشن کو رٹ کیبنٹ کے ا نتخا با ت پر امن ما حو ل میں ہو ئے جس میں و لی خان و رد گ کو تین سا ل کیلئے…

گل کدہ میں بھائی نے فائرنگ کرتے ہوئے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :24مارچ2018)سیدو شریف کے علاقہ گل کدہ میں بھائی نے کزن کے ساتھ مل کر بہن اور بہنوئی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 24 سالہ ذیشان ولد باچا خان سکنہ سیدو شریف اپنی 22 سالہ اہلیہ مسماۃ رقیہ دختر میاں محمد سکنہ…

مسلم لیگ ن یکم اپریل کو سوات میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24مارچ2018) مسلم لیگ ن یکم اپریل کو سوات میں بھر پور طاقت کا مظاہرہ کریگی ، کبل گراؤنڈ میں جلسہ عام سے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز شریف خطاب کریں گے ، تیاریوں کے لئے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More