Monthly Archives

مارچ 2018

ایم ایم اے کی بحالی سے پاکستانی سیاست پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24مارچ2018)امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ ایم ایم اے کی مکمل بحالی سے پاکستانی سیاست پر مثبت ثرات مرتب ہوں گے ۔۔ گالم گلوچ اورغیر سنجیدہ سیاست کے بجائے مہذب سیاست شروع ہوجائے گی ۔ان…

یوم پاکستان کے موقع پر سیدو شریف ائیرپورٹ میں تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23مارچ2018)جی اوسی مالاکنڈآرمی ڈویژن میجرجنرل علی اعوان کی ہدایت پرسیدوشریف ائیر پورٹ کانجو میں یوم پاکستان تقریب کا انعقاد کیا گیا جو صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جس میں آرمی پبلک سکول، حرا پبلک سکول، سیدو میڈکل کالج، ایس…

سوات میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23مارچ2018) یوم پاکستان پر سوات کی فضاء پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کی نعروں سے گونج اٹھی ، تمام سیاسی پارٹیاں ، سول سوسائٹی اور تمام تنظیمیں متحد ، جگہ جگہ پر تقریبات ، ملک بھر کی طرح سوات میں بھی 78ویں یوم…

ملک کے دفاع کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23مارچ2018)ڈیڈک کمیٹی سوات کے چیئرمین فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ قربانیوں سے حاصل ہونے والی ملک کی دفاع اپنے خون سے کرینگے اور اس پر کوئی بھی انچ نہیں آنے دینگے ، یوم پاکستان کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

شہرام ترکئی نے سوات میں درشل اینووٹیو ریجنل سنٹر کا افتتاح کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22مارچ2018)صوبہ خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے صحت،سائنس و ٹیکنالوجی اور آئی ٹی شہرام خان ترکئی نے جمعرات کے روز مکانباغ مینگورہ میں درشل اینووٹیو ریجنل سنٹر کا افتتاح کیا۔ اسی موقع پر چےئر مین ڈیڈیک سوات فضل حکیم…

سوات میں بھی پانی کا عالمی دن منایا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22مارچ2018)سوات میں پانی کا عالمی دن منایا گیا ،اس حوالے سے واٹراینڈسنیٹشن کمپنی کے زیر اہتمام سوات پریس کلب میں تقریب منعقدہوئی اوربعدازاں نشاط چوک تک واک کیاگیا ،اس موقع پر واساکے ڈائریکٹر شیدامحمد ،تحصیل ناظم اکرام…

سوات بیوٹیفکیشن پراجیکٹ 30 اپریل تک مکمل کرلیا جائے گا،ڈی سی سوات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22مارچ2018) ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود نے کہا ہے کہ سوات میں بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ پر کام تیز کردیا ہے اور اسکو 30 اپریل تک مکمل کیا جائیگا ، جس سے شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوجائیگا ، ان خیالات کااظہار انہوں نے…

ڈاکٹر خطیر احمد ڈی جی ریسکیو 1122تعینات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22مارچ2018)ڈاکٹر خطیر احمد ڈی جی ریسکیو 1122تعینات ، ریسکیو 1122خیبر پختونخوا ڈاکٹر خطیر احمد کو ڈی جی ریسکیو 1122تعینات کردیا گیا ، جبکہ ڈاکٹر اسدعلی خان کو پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ، سوات…

سوات پریس کلب کے سابق چیئرمین مرحوم محمد سلیم خان کی ساتویں برسی عقیدت سے منائی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22مارچ2018)سوات پریس کلب کے سابق چیئرمین مرحوم محمد سلیم خان کی ساتویں برسی عقیدت سے منائی گئی ، اس سلسلے میں سوات پریس کلب میں ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت چیئرمین پریس کلب شہزاد عالم منعقد ہوا ، اجلاس میں سوات یونین آف…

سوات چلڈرن اکیڈمی نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22مارچ2018ء) سوات چلڈرن اکیڈمی سکول اینڈ کالج کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، اس حوالے سے تقسیمِ انعامات کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سکول کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کرام نے شرکت کی، تقریب میں…