Monthly Archives

مارچ 2018

وزیر اعلیٰ سے مذاکرات کے بعد پٹواریوں نے ہڑتال کے خاتمے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19مارچ2018) سوات کے پٹواریوں نے ہڑتال کے خاتمے کا اعلان کردیا ، تین روز میں مطالبات حل نہ ہونے کی صورت میں دوبارہ ہڑتال کی جائیگی ، سوات کے انجمن پٹواریان مطالبات اور چارٹر آف ڈیمانڈ کے لئے گذشتہ ایک ماہ سے ہڑتال پر…

ڈپٹی کمشنر شاہد محمود نے سوات میں چارج سنبھال لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19مارچ2018)ڈپٹی کمشنر شاہد محمود نے چارج سنبھال لیا ، گذشتہ روز شاہد محمود نے ڈپٹی کمشنر سوات کی حیثیت سے چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیا ، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سوات کے عوم کے مسائل اور مشکلات کے خاتمے…

بیوٹیفکیشن پراجیکٹ سوات کی ترقی کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا،کمشنر ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19مارچ2018)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ بیوٹیفکیشن پراجیکٹ سوات کی ترقی اور یہاں کے عوام کی خوشحال کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا ، ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے مشکلات کے خاتمے کیلئے اربوں روپے کی ترقیاتی…

سوات کے صحافیوں کے مسائل حل کرنے کے لئے کوشاں ہیں،امیر مقام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19مارچ2018) وزیر اعظم کے مشیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت صحافیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہے ، آئندہ عام انتخابات میں پاکستان کے عوام ن لیگ پر اعتماد کا اظہار…

نیازی زرداری کے اقتدار کے خواب آئندہ الیکشن میں دفن ہوجائیں گے،امیرمقام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18مارچ2018)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ آصف زرداری کے پلڑے میں جانے کے بعدتحریک انصاف وینٹی لیٹرپرشفٹ ہوگئی ہے،2018کے عام انتخابات میں ہم ڈسچارج کرادیں…

سوشل میڈیا ایک طاقتور ہتھیار ہے اس کا مثبت استعمال لازمی ہے،عبدالواسع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18مارچ2018)جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی خیبرپختونخوا عبدالواسع نے کہا کہ سوشل میڈیا ایک طاقتور ہتھیار ہے ۔قوم کو متحد کرنے کے لئے سوشل میڈیا کا مثبت استعمال لازمی ہے ۔ آنے والا الیکشن سوشل میڈیا کی طاقت سے لڑا اور جیتا…

سوات کے علاقہ شگئی میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18مارچ2018)سوات کے علاقے شگئی میں پاک آر می کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں میل اینڈ فیمل کے ماہر ڈاکڑز نے مریضوں کا معائنہ کیا ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سوات کے علاقے شگئی میں پاک آر می کے زیر…

سوات،مختلف حادثات میں سات سالہ بچی جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17مارچ2018)سوات میں مختلف ٹریفک حادثات کے دوران ایک بچی جاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مٹہ کے علاقہ بیدرہ کے مقام پر تیز رفتار فلائنگ کوچ کی ٹکر سے سات سالہ تمنا دختر عجب خان شدید زخمی ہوگئی جسے…

پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ،چار ملزمان گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17مارچ2018)مینگورہ میں قمبر پائی پاس پر زیر تعمیر عمارت میں جوے کے اڈے پر پولیس نے چھاپہ مارکر 4ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے ایک اطلاع پر قمبر بائی پاس پر زیر تعمیر عمارت کی تلاشی کے دوران…

برڈز کے زیر اہتمام پری بورڈ امتحان کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17مارچ2018) بورڈ آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سوات کی جانب سے میٹرک کے پری بورڈ امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے، اس حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سوات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More