Monthly Archives

مارچ 2018

پاک فوج کی جانب سے کبل میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17مارچ2018) پاک فوج کی جانب سے آرمی کیمپ توتانوبانڈئی میں شجر کاری مہم کا با قاعدہ آغاز کردیا گیا،مہم کے دوران کبل کے چھ یونین کونسلوں میں ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر کے تعاون سے 10ہزار پودے تقسیم کئے گئے،شجر کاری مہم کے موقع…

بار اور بنچ انصاف کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے،سیشن جج ظفر اقبال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17مارچ2018) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے کہا ہے کہ بار اور بینچ لازم و ملزوم ہے اور انصاف کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے ، بینچ اور بار کا مقصد مظلوم عوام کو انصاف کی فراہمی ہے ، اپ ججز کے ساتھ مزید تعاون کریں، سینئر…

ڈاریکٹر آپریشن ریسکیو 1122 کا دورہ سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17مارچ2018) ڈائریکٹرجنرل ریسکیو 1122 ڈاریکٹر اسد علی خان کی ہدایات پر ڈائریکٹر آپریشن محمد آیاز نے ریسکیو 1122سوات کا دورہ کیا ، اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سوات عمران خان نے ضلع میں رونما ہوانے والی مختلف…

انجمن پٹواریان و قانون گویان کا مطالبات کے حل کیلئے گرینڈ جرگہ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16مارچ2018)انجمن پٹواریان و قانون گویان کے مطالبات کے حل کیلئے گرینڈ جرگہ کا انعقاد ، سیاسی پارٹیوں ، سول سوسائٹی ، تاجربرادری سمیت دیگر تنظیموں کی شرکت ، پٹواریوں کے مطالبات فوری حل کرنے کا مطالبہ اور بھر پور ساتھ…

روح الامین نایاب کی کتاب ” زندان زیست ” کی تقریب رونمائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16مارچ2018)شاعر و ادیب روح الامین نایاب کے کتاب "زندان زیست " کی تقریب رونمائی ، اردو شاعری پر مشتمل کتاب کے رونمائی کی تقریب میں شعراء کرام ، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ، تقریب کے مہمان خصوصی عوامی نیشنل پارٹی…

ضلعی ناظم کا ڈاکٹروں کے ہمراہ دھڑ جُڑے جڑواں بچوں کا معائنہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16مارچ2018) ڈسٹرکٹ ناظم محمد دعلی شاہ خان نے سیدو ہسپتال میں کوکارئی سے تعلق رکھنے والے فضل کرم کے جڑواں پیدا ہونے والے بچوں کا ڈاکٹرز کے ہمراہ معائنہ کیا ، یاد رہیں کہ کچھ دن پہلے میڈیا نشر ہونے والے اس بچوں کی مالی…

اقتدار میں آکر عوام کی محرومیوں کا ازالہ کریں گے،مختار رضا خان/ شہریار امیر زیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16مارچ2018) پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ ڈویژن کے رہنما مختار رضا خان اور شہر یار امیر زیب نے کہا ہے کہ آنے والا دور پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے،موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ،پارٹی میں عوام کی مسلسل شمولیتیں…

اعلامیہ سوات

اِس سال وادئی سوات میں بہار کی شروعات سبزے کی بجائے سُرخ رنگوں سے ہوئی۔ یوں سمجھ لیجیے کہ سُرخ جھنڈوں، سرخ بینروں، سرخ پوسٹروں، قدِ آدم تصاویر، بِل بورڈوں اور فلکسوں کے ذریعے بہار کو خوش آمدید کہا گیا۔ گیارہ مارچ تک سُرخی کا یہ عمل اپنے…

سوات،دھڑ جُڑے جڑواں بچوں کی پیدائش،علاج پر 60 لاکھ کا خرچہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:15مارچ2018) سوات میں دھڑ جڑے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے،ڈاکٹروں نے سنگا پور میں آپریشن کرنے کا مشورہ دیا ہے، ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں فضل کریم نامی شخص کے دو جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں جن کے دھڑ…

نجی تعلیمی ادارے تعلیم کے میدان میں احسن کردار ادا کر رہے ہیں،کمشنر ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:15مارچ2018)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ تعلیم حاصل کرنا ہر مرد اور عورت پر فرض ہے اسکے لئے جتنا بھی کو شش کی جائے کم ہے ، ہمارے ملک میں غربت اور ناخواندگی کے وجہ سے تعلیمی شرح کم ہے لیکن پرائیویٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More