Monthly Archives

اپریل 2018

سوات میں پولیس کی جانب سے کوئیک اینڈ گرینڈ آپریشن جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:30اپریل2018)ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کی ہدایت پر ضلع بھر میں گزشتہ تین روز کے دوران جرائم پیشہ افراد ،مجرمان اشتہاریوں،سماج اور ملک دشمن عناصر کے خلاف کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے،جس میں سپیشل پولیس کمانڈوز ایلیٹ…

سوات ڈرگسٹ اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن کا محمد امین سے ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:30اپریل2018)سوات ڈرگسٹ اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا جماعت اسلامی کے ضلعی امیر محمد امین سے ملاقات ، ڈرگ ایکٹ کے حوالے سے کیمسٹوں کی تشویش سے آگاہ کر دیا ، محمد امین نے مسئلہ سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ خان…

پی ٹی ایم جلسہ میں قومی پرچم کی توہین،نیک پی خیل امن جرگہ کا شدید احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:30اپریل2018) پی ٹی ایم جلسہ میں قومی پرچم کی توہین پرنیک پی خیل امن جرگہ کا شدید احتجاج ، چیف جسٹس سے سوموٹرایکشن لینے کامطالبہ، پختون تحفظ موومنٹ کے جلسہ میں قومی پرچم کولہرانے سے روکنے پر نیک پی خیل امن جرگہ کے…

مدین میں سوات پیلس ہوٹل بشیگرام کا افتتاح کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :30اپریل2018)سوات پریس کلب کے چیر مین شہزاد عالم نے سوات پیلس ہوٹل بشیگرام کا باقاعدہ افتتاح کردیا، اس موقع پر سوات یونین اف جرنلسٹ کے صدر فضل رحیم خان ۔الکیشن کمیٹی کے چیر مین حضرت بلال ماما جی ۔ہوٹل کے مالک عمران خان…

‎نیشنل انکم سپورٹ پروگرام کے نام دھوکہ باز گروہ گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 اپریل 2018ء) سوات میں کبل پولیس نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام سے نیشنل انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی فارم تقسیم کرکے لوگوں کو لوٹنے والے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا، ایس ایچ او کبل مجیب عالم خان کے مطابق…

پولیس نے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،چالیس کلو گرام سے زائد چرس برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:29اپریل 2018)سوات پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے اعلی کوالٹی کے چالیس کلو گرام سے زائد چرس سوات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ،ایک ملزم گرفتار ،ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کی خصوصی ہدایت پر گزشتہ…

آئی ایم ایف مارکہ بجٹ پاکستان کے مفادات میں نہیں،مشتاق احمد خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:29اپریل 2018)امیر جماعت اسلامی سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں نیا کچھ بھی نہیں ہے، حکومت نے پانچ سالوں میں چھٹا بجٹ پیش کرنے کا وفاقی حکومت کے پاس مینڈیٹ نہیں، حکومت نے آنے والی حکومت کے حق پر ڈاکا…

سوات میں پختون تحفظ مومنٹ کا جلسہ،صوبہ بھر سے لوگ شریک

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :29اپریل2018) پختون تحفظ مومنٹ کی جانب سے سوات میں جلسہ کا انعقاد کیا گیا، کبل گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے، جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین،علی وزیر،عثمان…

‎منظور پشتون جلسہ میں پاکستانی پرچم کو جگہ نہ مل سکی، نوجوان جلسہ سے باہر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 اپریل 2018ء) سوات کے کبل گراونڈ میں پی ٹی ایم جلسہ سے پاکستانی پرچم تھامے نوجوان کو واپس کردیا گیا ، جلسہ منتظمین نے جلسہ میں ایک نوجوان کو اس وقت روکا جب وہ گیٹ سے اندر جلسہ گاہ جانا چاہ رہا تھا ، اس…

خوازہ خیلہ میں سمگل کئے جانے والے قیمتی نوادرات برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:28اپریل2018) خوازہ خیلہ پولیس کی کارروائی کرتے ہوئے موٹرکار کے خفیہ خانوں سے سمگل کئے جانے والے قیمتی نوادرات برآمد کر لئے جبکہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ میں پولیس نے ایک اطلاع ملنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More