قومی وطن پارٹی سوات کے چئیرمین رفیع الملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05اپریل2018)قوی وطن پارٹی ضلع سوات کے چیئرمین رفیع الملک کامران نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ۔ اس سلسلے میں پارٹی ذرائع نےاس بات کی تصدیق کی کہ رفیع الملک کامران نے پارٹی اجلاس میں بتایا کہ وہ صحت کی خرابی کی وجہ سے اپنے عہدہ سے استعفا دے رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رفیع الملک کامران کی تحریک انصاف کے رہنماؤں سے بات چیت جاری ہے اور امکان ہے کہ وہ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More