سوات یونیورسٹی میں بی ایس فورنزک سائنسز پروگرام کی منظوری دے دی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اپریل2018 ) سوات یونیورسٹی میں پاکستان کے پہلے بی ایس فورنزک سائنسز پروگرام کی منظوری دے دی گئی۔ پروگرام کے پہلے بورڈآف سٹڈی کا اجلاس، سابقہ آئی جی پولیس ،اقوام متحدہ کے ٹرریزم اور وائٹ کالر کرائم کے ایکسپرٹ ڈاکٹر محمد شعیب سڈل کی سربراہی میں ہوا ،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ سپیشلائزیشن کا دور ہے اور قانون نافذ کرنے والوں کو فورنزک سپیشلسٹ کی بے حد ضرورت ہے۔جو یہ ڈیپارٹمنٹ فراہم کرینگے ۔ ا س موقع پر ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اسرار یونیورسٹی آف سوات کے ساتھ ڈاکٹر اللہ رکھا چیئرمین فورنزک سائنس یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنس لاہور اور پروفیسر ڈاکٹر بشارت حسین چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف کریمینالوجی یونیورسٹی آف پشاور سمیت دیگر ماہرین نے بھی شرکت کی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More