سوات میں دس سال بعد آتش بازی پر پابندی ختم کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:19 اپریل2018) سوات میں فاک فوج کی جانب سے آتشبازی پر لگی پابندی ہٹا دی گئی، سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے سوات میں آتش بازی پر لگی پابندی کو دس سال بعد ختم کردیا گیا اب لوگ شادیوں اور دیگر تقریبات میں آتش بازی کرسکتے ہیں، واضح رہے کہ سوات میں گزشتہ دس سالوں سے آتش بازی پر مکمل پابندی عائد کی گئی تھی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More