سوات کے بالائی علاقوں میں چار فٹ تک برف باری ریکارڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20اپریل2018)سوات کے بالائی علاقوں کالام ، اوشو مٹلتان اور اتروڑ گبرال میں چار انچ تک برفباری ریکارڈ۔ برف سے لطف اندوز ہونے کے لئے سیاحوں نے وادی کالام کا رخ کرد یا ۔ برف کی وجہ سے موسم میں سردی کی شدید لہر پیدا ہوگئی ۔ادھر علاقہ مشران کے مطابق تقریباََ بیس سال بعد وادی کالام کے میدانی علاقوں میں ماہ اپریل کے آخر میں برفباری دیکھنے کو ملی ۔برف کی وجہ سے علاقے میں موسم شدید سرد ہوگیا جس کی وجہ سے لوگوں نے گرم ملبوسات کا استعمال دوبارہ شروع کردیا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More