‎منظور پشتون جلسہ میں پاکستانی پرچم کو جگہ نہ مل سکی، نوجوان جلسہ سے باہر

47

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 اپریل 2018ء) سوات کے کبل گراونڈ میں پی ٹی ایم جلسہ سے پاکستانی پرچم تھامے نوجوان کو واپس کردیا گیا ، جلسہ منتظمین نے جلسہ میں ایک نوجوان کو اس وقت روکا جب وہ گیٹ سے اندر جلسہ گاہ جانا چاہ رہا تھا ، اس کے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم تھا، تاہم جب وہ گیٹ کے اندر داخل ہوا تو منتظمین نے نوجوان کو واپس گیٹ سے دھکے دیکر باہر کردیا ، نوجوان نےمنتظمین سے کہا کہ میں سوات سے تعلق رکھتا ہوں یہ میرا قومی پرچم ہے اور میں اندر جانا چاہتا ہوں، تاہم اس کو اندر جانے نہیں دیا گیا ۔

اشتہار

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.