سیدوشریف پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مئی 2018ء) سیدوشریف پولیس نے منشیات فروش کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایچ اوسیدوشریف طارق خان نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اصغر ولد انور سکنہ زوڑ چم کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 1035 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More