سوات کے گاؤں گوالیرئی میں گھر پر اسمانی بجلی گرنے سے، باپ بیٹا زخمی، مال مویشی ہلاک

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ کراکر گوالیری میں اسمانی بجلی گرنے سے باپ سمت دو بچے شدید زخمی جبکہ مال مویشی ہلاک ہوگئیں اس کیساتھ ساتھ مکان مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے کراکر گوالیرئی کے مکین ابراہیم ولد خکلے کی گھر پر اسمانی بجلی گرگئی جس سے باپ سمت دو بچے شدید زخمی جبکہ مال مویشی ہلاک ہوگئیں اور مکان مکمل طور پر جل گیا۔ آسمانی بجلی سے مالک مکان کے مطابق ایک بکری، 2گائے ، 12بھیڑیاں ہلاک جس کا نقصان تقریبا تین لاکھ تک ہے۔ وقوعہ کے بعد زخمیوں کو مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More