کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر کا بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کے ترقیاتی کاموں کا معائنہ

سوات (زماسوات ڈاٹ کام :08مئی2018) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کا ڈپٹی کمشنر سوات کے ہمراہ ضلعی ہیڈ کوارٹر بابوزئی میں بیوٹیفیکیشن اور ترقیاتی کاموں کا معائنہ۔ منگل کے روزکمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیرالاسلام شاہ نے ڈپٹی کمشنر سوات کے ہمراہ جاری ترقیاتی کاموں اور بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کا مشترکہ معائینہ کیا۔انہوں نے ودودیہ ہال، شہداء پارک، اور گراسی گرانڈ میں جاری کاموں کے معائنے کے بعد متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ کام کی معیار و رفتار کو برقرار رکھیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More