‎سوات بھر میں زلزلہ کے شدید جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مئی 2018ء) سوات میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع سوات کے مرکزی شہر  مینگورہ سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 6۔4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 97 کلومیٹر تھی،سوات میں صبح بھی زلزلہ کی جھٹکے محسوس کئے گئے تھے

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More