کمیسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا، میڈیکل سٹورز کھل گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 مئی 2018ء) کمیسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن سوات کے صدر خواجہ رشید اقبال نے آج باقاعدہ طور پر ہڑ تال ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد تحصیل بابوزئی سمیت سوات کے تمام تحصیلوں میں ادویات کی دکانیں کھل جائیگی ہسپتالوں میں داخل مریضوں ، تیمارداروں اور ورثاء نے سکھ کا سانس لے لیا۔یاد رہے کہ کمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن سوات نے چند روز قبل مطالبات کے حق میں ہڑتال کا اعلان کیا تھا اور ضلع بھر میں ادویات کی دکانیں بند تھیں جس سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا تاہم ہڑتال ختم ہونے کے اعلان پر مریضوں کے چہرے کھل اٹھے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More