ممبران اسمبلی سے سرکاری پروٹوکول واپس، ایک ایم پی اے نے سیکورٹی لی ہی نہیں تھی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) سابقہ ممبران اسمبلی اور وزراء سے سرکاری پروٹول اور سیکیوریٹی تو واپس لےلی گئی تاہم یہ صاحبان سرکاری پروٹوکول اور سیکورٹی کے اتنے عادی بن گئے تھے کہ جب وہ گھریاحجرے سے نکلتے تھے تو وہ اپنی سیکورٹی کے علاوہ مقامی پولیس سٹیشن کے پولیس موبائیل کو بھی آگے کرکے سائرن بجواتے تھے اور گزشتہ پانچ سالوں تک ان کو یہی سہولیات میسر تھیں ، اس کے علاوہ ان کے بھائیوں ، رشتہ داروں اورسیکرٹریوں یاپارٹی کے دیگر عہدیدار بھی پولیس سیکورٹی اور پروٹوکول کے مزے لوٹ رہے تھے ،لیکن ان سابقہ ممبران اسمبلی میں ایک ایسا شخص بھی تھا جس نے شروع ہی سے سرکاری پرٹوکول اور سیکیوریٹی سے معذرت کرلی تھی اور حکومت کے اختتام تک اپنی بات پر قائم رہے اور یہ اعزاز سابقہ ممبر اسمبلی عزیز اللہ گران کو حاصل ہے۔ ان کی خاکساری عوامی انداز کا آج ہر سواتی معترف ہے

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More