جی او سی آرمی ڈویژن ملاکنڈ کی ہدایت پر سوات میں جوائنٹ کنٹرول روم کا قیام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جون 2018ء) ملاکنڈ ڈویژن اور سوات کیلئے جی او سی آرمی ڈویژن ملا کنڈ کی ہدایت جوائنٹ کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے پاک آرمی نے عام الناس کو مطلع کیا ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری معلومات برائے سکیورٹی ،قدرتی آفات یا ایکسیڈینٹ وغیرہ جہاں فوج عوام کی مدد گار ثابت ہوسکتی ہے وہ اس نمبر پر 0333220834 واٹس کریں تاکہ بروقت مدد مکمن یقینی بنایا جاسکے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More