بانڈی میں ٹرک موٹر سائیکل پر چڑھ دوڑا، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) کوزہ بانڈئی میں ٹرک موٹر سائیکل پر چڑھ دوڑا، علیگرامہ کا رہائشی جمشید موقع پر جاں بحق جبکہ ساتھی ظفر علی زخمی تفصیلات کے مطابق پولیس سٹیشن کانجو کے علاقہ کوزہ بانڈی میں ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جمشید سکنہ علیگرامہ جاں بحق جبکہ اس کا ساتھی ظفر علی زخمی ہوگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More