سوات جی ٹی روڈ کی تعمیر میں سست روی، نگران وزیراعظم ناصرالملک نے این ایچ اے کو ایک ماہ کا وقت دیدیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جون 2018ء) نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک نے این ایچ حکام کو سوات جی ٹی روڈ کی تعمیر ماہ مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک چند روز قبل جب اپنے آبائی علاقہ سوات کے دورہ پر آئے تھے تو علاقہ عمائدین نے انہیں جی ٹی روڈ کی تعمیر کے کام میں سست روی سے آگاہ کردیا تھا جس پر نگران وزیر اعظم نے نوٹس لیتے ہوئے این ایچ اے حکام کو ہدایات جاری کردیں ہیں کہ مذکورہ سڑک کو ایک ماہ کے اندر اندر تعمیر کیا جائے تاکہ سوات کو لوگوں کو مزید اذیت سے بچایا جاسکے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More