کیا شہباز شریف واقعی سوات سے الیکشن لڑینگے؟ زما سوات ڈاٹ کام کی بریک کی ہوئی خبر کی تصدیق ہوگئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) گزشتہ ہفتے بمورخہ سات جون کو زما سوات ڈاٹ کام نے ایک خبر بریک کی تھی کہ شہباز شریف ممکنہ طور پر سوات سے الیکشن لڑینگے جس کی تصدیق آج ہوگئی اور شہباز شریف نے سوات سے الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی آج ریٹرننگ آفیسر کو جمع کردی ہیں۔شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی امیر مقام نے جمع کرادئے تاہم حتمی فیصلہ میں مزید وقت لگ سکتا ہے لیکن کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عام معنوں میں یہی مطلب لیا جاسکتا ہے کہ شہباز شریف سوات سے الیکشن لڑنے کا خواہاں ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More