قومی وطن پارٹی نے پی کے پانچ PK-5 کا ٹکٹ فضل رحمان نونو کو جاری کردیا۔

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 جون 2018ء) قومی وطن پارٹی نے پی کے پانچ PK-5 کا ٹکٹ فضل رحمان نونو کو جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی نے پی کے پانچ کا ٹکٹ پارٹی کے دیرنہ کارکن فضل رحمان عرف نونو کو جاری کردیا ہے فضل رحمان نونو نے زما سوات ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سوات کے عوام نے اگر خدمت کا موقع دیا تو اپنی جان لڑاکر عوام کے حقوق کا حصول یقینی بناؤنگا۔ انہوں پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور عوام سے اپیل کیا کہ میں نے اپنی پوری زندگی عوام کیلئے وقف کردی ہے لہٰذا اس مرتبہ مجھے خدمت کا موقع دیا جائے

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More