تحصیل کبل کے علاقہ غوریجو میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جون 2018ء) سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ غوریجو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ پولیس سٹیشن کانجو کے مطابق چھبیس سالہ شعیب ولد محمد امین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ جس کی لاش کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں پر پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More