دریائے سوات میں لاپتہ سیاح کی تلاش دوسرے روزبھی جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جون 2018ء) دریائے سوات میں لاپتہ ہونے ولاے سیاح کی تلاش دوسرے روز بھی جاری رہی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق بحرین ۔ مدین ۔ باغ ڈھیری سمیت دیگر مقامات پر گزشتہ روز دریائے سوات میں لاپتہ ہونے والے سیاح کی تلاش جاری رہی ۔ گزشتہ روز بونیر سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی گاڑی دریائے سوات میں گرگئی تھی جس کے نتیجہ میں سات افراد لاپتہ ہوگئے جن میں سے چھ افراد کی لاشیں نکالی گئی جبکہ ایک سیاح لاپتہ تھا جس کی تلاش جاری ہے دوسری طرف بونیر میں پانچ افراد کی نماز جنازہ ادا کردیا گیا

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More