درشخیلہ کے مقام پر دو کمسن بچے درائے سوات کی بے رحم موجوں کی نذر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جون 2018ء) گرزشتہ روز تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو کمسن بچے دریائے سوات کی بے رحم موجوں کی نذر ہوگئے دونوں چچا زاد بھائی دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔ دس سالہ فضل عظیم اور نو سالہ رحیم اللہ دریائے سوات میں نہارہے تھے کہ گہرے پانی میں جانے کی وجہ سے ڈوب گئے اور کچھ ہی دیر میں جاں بحق ہوگئے مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے دونوں بچوں کی لاشوں کو دریا سے نکال دیا۔دونوں بچے درشخیلہ کے مشہور کاروباری شخصیت فضل قوی کے پوتے تھے

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More