Monthly Archives

جولائی 2018

دینی مدرسہ کا 17 سالہ طالبعلم دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہوگیا، تلاش جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 آگست 2018ء) سوات کے تحصیل چارباغ میں سترہ سالہ نوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہوگیا۔ سترہ سالہ اجمل ولد رحمت خان سکنہ سرسردارے چارباغ کے مدرسہ میں زیر تعلیم تھا ۔ منگل کو دریائے سوات…

حلقہ PK-4، ووٹوں کی گنتی تاحال مکمل نہ ہوسکی ، فیصلہ سہ پہر تک متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جولائی 2018ء) حلقہ پی کے چار پر ووٹوں کی گنتی بدستور جاری ہے، کل سے شروع ہونے والی گنتی اج بھی جاری ہے، ذرائع کے مطابق ریٹرنگ افیسر کے دفتر میں گنتی کا عمل جاری ہے،د ونوں فریقوں کے تین تین افراد گنتی…

خصوصی افراد کا مطالبات کے حق میں سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) خصوصی افراد کا مطالبات کے حق میں سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، عمران خان سے تبدیلی کے ایجنڈے میں معذور افراد کو شامل کرنے اور خصوصی کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ ، معذور افراد کے لئے…

پی پی پی کے رہنماؤں نے صوبائی صدر کو ہٹانے اور تنظیموں کو ختم کرنیکا مطالبہ کردیا

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ،صوبائی اور ڈویژنل رہنماؤں نے پارٹی کے صوبائی صدر کو ہٹانے اور صوبہ بھر کی تنظیموں کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ،ملاکنڈ سے بلاؤل بھٹو کو الیکشن کیلئے کھڑا…

سوات میں تین نئے کالجوں کی ضرورت بارے کمشنر مالاکنڈ کا اظہاراتفاق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیرالاسلام شاہ نے سوات میں طلبہ و طالبات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ضلع میں تین نئے کالجوں کے قیام کی ضرورت سے اتفاق کیا ہے انہوں نے کہا کہ اس مقصد کیلئے…

کالام میں ہیضہ کی وباء پھوٹ پڑی،تین مریضوں کے گردے فیل، درجنوں افراد ہسپتال داخل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) کالام اور مضافاتی علاقوں میں ہیضہ کی وبا پھوٹ پڑی، درجنوں افراد ہسپتال میں داخل،ہر عمر کے افراد وباء کے شکار، متاثرہ افراد کو فوری طبی امداد کیلئے کالام سول ہسپتال لایا جارہا ہے تاہم…

دہائیوں سے لگے درخت، ریاست سوات کی نشانیاں محکمہ فارسٹ نے کاٹ دئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) سیدو شریف کے علاقہ شگئی میں دہائیوں سے لگے درخت جوکہ ریاست سوات کی نشانیاں سمجھے جاتے تھے آج ان درختوں کو محکمہ فارسٹ نے کاٹ دیا ، نئے درخت تو دور کی بات سوات کی شناخت رکھنے والے درختوں…

شادی کیلئے کراچی سے انیوالا مہمان پہاڑی سے گر جاں بحق

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) کراچی سے شادی کیلئے انے والا مہمان کراکڑ میں پہاڑی سے گر کر جاں بحق ، جاں بحق ہونے والے شخص کی بھی چند دن بعد شادی تھی، پولیس سٹیشن کراکڑ کے مطابق سبحان ولد سلیمان اپنے کزن کی شادی…

عمران خان 14 اگست کو وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے، نعیم الحق

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان 14 اگست کو وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ مرکز میں ہماری جماعت سب سے بڑی پارٹی بن چکی ہے، مرکز میں ہم حکومت…

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 4 پر امیرمقام کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست منظور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) امیر مقام کی جانب سے دائر کردہ درخواست برائے دوبارہ گنتی حلقہ پی کے4 منظور،لہٰذا کل صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 4 کے تمام ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی۔ ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام کے وکیل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More