ایف اے،ایف ایس سی کے سالانہ نتائج کا اعلان 7 اگست بروز منگل کو کیا جائیگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 آگست 2018ء) انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان 2018 کے نتائج کا اعلان 7 اگست 2018 بروزِمنگل کو کیا جائیگا جبکہ ٹاپ 20 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان بھی اسی روز صبح 9:00 بجے سوات بورڈ میں کیا جائیگا۔گزٹ کی کاپی سوات بورڈ کے سیکریسی سیکشن سے بعوض 3000 ہزار روپے اُسی دن دوپہر 2:00 وصول کی جاسکی گی۔ اس کے علاوہ ضلع بونیر میں گزٹ کی کاپی گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی سکول ڈگر اور ضلع شانگلہ میں گزٹ کی کاپیاں گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی سکول الپورئی شانگلہ سے حاصل کی جاسکی گی۔ پرائیویٹ طلباء و طالبات اپنی ڈی ایم سی بمعہ پرویژنل سرٹیفیکیٹ اپنے متعلقہ امتحانی سنٹرسے حاصل کر سکیں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More