سوات یونیورسٹی میں فارسٹری ڈیپارٹمنٹ شروع کرنے کیلئے ڈاکٹر سروت ناز کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 آگست 2018ء) گذشتہ روز NAEC کی ٹیم نے پروفیسر ڈاکٹر سروت ناز مرزا کی سربراہی میں یونیورسٹی آف سوات کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد فارسٹری ڈیپارٹمنٹ کے BS فارسٹری پروگرام کی ایکریڈیٹیشن کے سلسلے میں زیرو وزٹ تھا۔ اس موقع پر NAEC کی ٹیم یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر سے ملی جس نے ٹیم کو یونیورسٹی آف سوات کے بارے میں بریف کیا جبکہ ڈاکٹر نوید عالم انچارج فارسٹری ڈیپارٹمنٹ نے ٹیم کو BSفارسٹری پروگرام کے بارے میں تفصیلی آگاہ کیا۔ NAEC کی ٹیم نے فارسٹری ڈیپارٹمنٹ کے لائبریری، لیبارٹری، کلاس رومز اور دفاتر کا دورہ کیا اور اطمینان کا اظہار کیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More